متحدہ عرب امارات میں آئندہ 5 دنوں کے دوران بارش متوقع

جمعہ 3 مارچ 2017 15:04

متحدہ عرب امارات میں آئندہ 5 دنوں کے دوران بارش متوقع
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات میںاگلے 5 دنوں کے دوران بارش متوقع ہے ۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جزائر اور ساحلی علاقوںمیں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گاجبکہ ملک کے دیگر مغربی علاقوں میں بارش متوقع ہے ۔

(جاری ہے)

دبئی میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم 20 ڈگری سینٹی گریڈ ہو گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..