ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ،ْسردی دوبارہ لوٹ آئی

منگل 7 مارچ 2017 13:43

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ،ْسردی دوبارہ لوٹ آئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2017ء)ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے بعد جاتی سردی دوبارہ لوٹ آئی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، سیالکوٹ، بھکر اور خانیوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات سے ہی وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ،ْ اسلام آباد، فیصل آباد، شیخوپورہ، حافظ آباد اور گرد و نواح میں بھی ہلکی پھکی بارش ہوئی اس کے علاوہ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی بارش سے سردی کی شدت ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیا ت نے منگل سے اتوار تک وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات سے ہفتے تک خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ہے جب کہ منگل اور بدھ کو کوئٹہ، ژوب، قلات، ڈی جی خان، ملتان اورساہیوال ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان