چکوال میں بدھ کووقفے وقفے سے ہلکی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا

جمعرات 9 مارچ 2017 14:41

چکوال میں بدھ کووقفے وقفے سے ہلکی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا
چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2017ء) بدھ کے روز بھی صبح سے موسم ابر آلود رہا جبکہ دن کے اوقات میں وقفے وقفے کے ساتھ ہلکی بارش نے موسم انتہائی خوشگوار کر دیا۔

(جاری ہے)

بعد دوپہر کو کبھی چھائوں کبھی دھوپ نے موسم بہار کی آمد کا سگنل دے دیا۔ محکمہ موسمیات اور ابو سقراط نے جمعرات اور جمعہ اور ہفتے کو بھی روزانہ ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے جس کے نتیجہ میں موسم تھوڑا مزید سرد ہوگا۔ اب چمکیلی دھوپ13مارچ سوموار کو نکلے گی جبکہ اس دوران میں ہلکی بارش کے ساتھ کبھی کبھی تھوڑی دھوپ بھی ہوگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..