آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب اور اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

ہفتہ 11 مارچ 2017 11:56

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔اس دوران بعض مقامات پرژالہ باری کا بھی امکان۔

سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ 16، کوٹلی 04، گڑھی دوپٹہ، مظفر آباد 02، ، گوجرانوالہ15، منگلہ12، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، سیالکوٹ08، مری، جہلم06، ڈی جی خان03، ٹوبہ ٹیک سنگھ02، فیصل آباد01، کاکول05، بالاکوٹ04، کالام 03،بونجی02، بگروٹ میں 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مری اور راولاکوٹ میں 03 انچ برفباری ہوئی۔ کالام منفی06، بگروٹ منفی04، دیر، قلات، استور منفی03، ہنزہ منفی02، گوپس، مری، راولاکوٹ، مالم جبہ اور سکردو میں درجہ حرارت منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان