چمن میں بارش کا سلسلہ وقفے قفے سے جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

بدھ 15 مارچ 2017 15:09

چمن میں بارش کا سلسلہ وقفے قفے سے جاری، سردی کی شدت میں اضافہ
چمن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2017ء) چمن میں بارش کا سلسلہ وقفے قفے سے جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ،بارشوں سے گندم اور دیگر فصلات پر اچھے اثرات مرتب ہونگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چمن شہر اور گردونواح سمیت شمالی بلوچستان اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ رات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کی وجہ سے سردی دوبارہ سے لوٹ آئی ہے جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس موقع پر زمینداروں کا کہنا ہے کہ بارشوں سے گندم اور دیگر فصلات پربہت اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان