امریکا و کینیڈا میں برف باری سے 12افراد ہلاک،معمولات زندگی مفلوج،ہزاروں افراد بجلی سے محروم

جمعرات 16 مارچ 2017 13:15

امریکا و کینیڈا میں برف باری سے 12افراد ہلاک،معمولات زندگی مفلوج،ہزاروں افراد بجلی سے محروم
ٹورنٹو/نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مارچ2017ء) امریکا اور کینیڈا میں شدید برف باری کے باعث 12 افراد ہلاک ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی امریکامیں برفانی طوفان سے اب تک 6افرادہلاک ہوچکے ہیں۔شمال مشرقی امریکامیں30انچ سے زیادہ برف پڑچکی ہے۔رواں ہفتی7900سیزائدپروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ اس خراب موسم کی وجہ سیکئی اسکول بھی بند کردیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ادھر کینیڈا میں بر ف باری کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں اب تک 2 فٹ سے زائد برف پڑ چکی ہے۔شہر میں 70 ہزار سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں۔برفباری کی وجہ سے اسکول بند، ٹریفک معطل جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ مونٹریال میں 31 انچ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔ کینیڈین محکمہ موسمیات نے مزید برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..