اگلے 2روز کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے ،ْ محکمہ موسمیات

جمعرات 16 مارچ 2017 14:26

اگلے 2روز کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے ،ْ محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

فورکاسٹنگ آفیسر غلام مرتضیٰ کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتاہم کوئٹہ ،ْ قلات ،ْ مکران ،ْژوب ،ْمالاکنڈ ،ْہزارہ ڈویژن ،ْ گلگت بلتستان ،ْ فاٹا ،ْ کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہاتاہم کوئٹہ، ژوب ،ْ مکران ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،ْ سبی، لاڑکانہ، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور،سرگودھا اور ڈی جی خان ڈویڑن میں بوندا باندی ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ(شیخ ماندہ)18، کوئٹہ(سمنگلی)17، تربت11، خضدار09،ڑوب07، خیبرپختونخوا: پاراچنار14 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان