پیرو میں طوفانی بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی

دسمبر سے جاری بارشوں اور سیلاب سے اب تک باسٹھ افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں

جمعہ 17 مارچ 2017 13:07

پیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مارچ2017ء) امریکا ، چین اور پیرو کو ان دنوں شدید موسم کا سامنا ہے۔ پیرو میں بارش اور تباہ کن سیلاب نے صورتحال خوفناک بنا دی۔ ضلع چوسیکا میں کیچڑ کا سیلاب ٹرک سمیت کئی گاڑیوں کو ساتھ بہا لے گیا۔ پیرو کے صدر پیڈرو پیبلو کوزنسکی نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

پیرو میں دسمبر سے جاری طوفانی بارش اور سیلاب سے باسٹھ افراد ہلاک 15 ہزار 5 سو ہیکٹر کا رقبہ تباہ اور بارہ سو کلومیٹر پر پھیلی سڑکوں کو نقصان پہنچا۔

ادھر چین کے شمالی علاقوں میں تین دہائیوں بعد ایک میٹر تک پڑنے والی برفباری نے نظام زندگی معطل کر دیا۔ برفانی طوفان سے ٹریفک شدید متاثر ہوئی جبکہ مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ امریکا میں برفانی طوفان کا رخ اب نیو انگلینڈ کی جانب ہے ، برفباری کی وجہ سے امریکا میں 9 ہزار پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی