محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرمی کی لہرکے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایت

گلوبل وارمنگ کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک میں گرمی کی شدت بھی بڑھ رہی ہے ،ْ عبد الرشید

منگل 28 مارچ 2017 14:04

محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرمی کی لہرکے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے قائم مقام چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید نے کہا ہے کہ کراچی میں اپریل سے گرمی میں مزید اضافہ ہوگا لہٰذا متعلقہ ادارے اور شہری ہیٹ ویوز کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کریں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کے قائم مقام چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید نے کہا کہ کراچی میں 2015 میں ہیٹ ویوز کی لہر میں کئی ہلاکتیں ہوئیں لہٰذا متعلقہ اداروں کو پیشگی منصوبہ بندی تیار کرلینی چاہیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک میں گرمی کی شدت بھی بڑھ رہی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ کراچی میں یکم اپریل سے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا اور مئی جون میں گرمی اپنے عروج پر ہوگی، اس دوران محکمہ موسمیات موسم گرما میں ہونے والی تبدیلیوں پر کڑی نظر رکھے گا ،ْاگر ہیٹ ویوز کا امکان ہوا تو محکمہ موسمیات کی جانب سے تین روز قبل الرٹ جاری کردیا جائے گا تاکہ متعلقہ ادارے اور شہری حفاظتی اقدامات کرلیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی