محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرمی کی لہرکے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایت

گلوبل وارمنگ کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک میں گرمی کی شدت بھی بڑھ رہی ہے‘ قائم مقام چیف میٹرولوجسٹ عبد الرشید

منگل 28 مارچ 2017 18:21

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے قائم مقام چیف میٹرولوجسٹ عبد الرشید نے کہا ہے کہ کراچی میں اپریل سے گرمی میں مزید اضافہ ہوگا لہٰذا متعلقہ ادارے اور شہری ہیٹ ویوز کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کریں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قائم مقام چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید نے کہا کہ کراچی میں 2015 میں ہیٹ ویوز کی لہر میں کئی ہلاکتیں ہوئیں لہٰذا متعلقہ اداروں کو پیشگی منصوبہ بندی تیار کرلینی چاہیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک میں گرمی کی شدت بھی بڑھ رہی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ کراچی میں یکم اپریل سے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا اور مئی جون میں گرمی اپنے عروج پر ہوگی، اس دوران محکمہ موسمیات موسم گرما میں ہونے والی تبدیلیوں پر کڑی نظر رکھے گا ،ْاگر ہیٹ ویوز کا امکان ہوا تو محکمہ موسمیات کی جانب سے تین روز قبل الرٹ جاری کردیا جائے گا تاکہ متعلقہ ادارے اور شہری حفاظتی اقدامات کرلیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان