اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت میں ہلکی بارش کا امکان

بدھ 29 مارچ 2017 12:36

اسلام آباد  سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت میں ہلکی بارش کا امکان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت سرگودھا۔چکوال،جہلم، پشاور ،مالاکنڈ ،کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا،سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا کے علاقے پارہ چنارمیں ، 12 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے گرم ترین علاقہ شہید بینظیرآباد رہا جہاں درجہ حرارت 44 ڈگری سنٹی گریڈ ریکادڑ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت سرگودھا،چکوال،جہلم،ہزارہ ڈویژن، پشاور،فاٹا ،مالاکنڈ ،کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..