ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، سندھ اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہیگا ،محکمہ موسمیات

جمعرات 30 مارچ 2017 12:08

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، سندھ اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہیگا ،محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہیگا تاہم مالاکنڈ،ہزارہ،پشاور، بنوں،کوہاٹ،ڈی آئی خان، راولپنڈی، بہاولپور،ڈی جی خان ڈویژن،اسلام آباد، فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواوٰں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہیگا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، مردان،ڈی آئی خان،سرگودھا، ملتان،بہاولپور ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پرتیز ہواوٰں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہمژوب ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش ژوب میں 03 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت روہڑی،شہید بینظیر آباد 43، لاڑکانہ، جیکب آباد، تربت،سکھر،مٹھی، چھور، میرپورخاص 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 13 اور 14اپریل کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی