بھارت کی وسطی اور مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ، لوگ مرنا شروع ہو گئے

جمعہ 31 مارچ 2017 14:10

بھارت کی وسطی اور مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ، لوگ مرنا شروع ہو گئے
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2017ء) بھارت کی وسطی اور مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کے ساتھ لوگ مرنا شروع ہو گئے ہیں۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں حکام نے شدید گرمی سے دو افراد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ڈیڑھ سو سے زیادہ سرکاری ہسپتالوں کو ہیٹ سڑوک کے مریضوں کے لیے علیحدہ وارڈز قائم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

ایک شخص ضلع اورنگ آباد اور دوسرا ضلع سولاپور میں ہلاک ہوا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق شمالی ریاستیں بھی ان دنوں شدید گرمی کا سامنا کر رہی ہیں۔مہاراشٹر کے ساتھ ساتھ اتر پردیش، گجرات، اڑیسہ، سائوتھ ہریانہ، جھاڑکھنڈ، چھتیس گڑھ اور مغربی بنگال میں ان دنوں درجہ حرارت معمول سے سات ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ چل رہا ہے۔مہاراشٹر کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 46.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔اس سے قبل مارچ میں ریاست مہاراشٹر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 1946ء میں 43.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق کئی ریاستوں میں مارچ کے دوران گرمی کے گذشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..