اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں رات سے بارش اور بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

بارش کے باعث اندرون و بیرون ملک جانے والی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں

ہفتہ 1 اپریل 2017 14:13

اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں رات سے بارش اور بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2017ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں رات سے بارش اور بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔بارش کے باعث اندرون و بیرون ملک جانے والی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بے نظیر ایئرپورٹ کے رن وے پر جہاز کھڑے کرنے کی جگہ کم پڑ گئی ہے جس کے باعث متعدد پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔لندن،دوحہ،ریاض،کراچی کی دو پروازیں اڑان نہ بھر سکیں ،ْ جدہ،گلگت اور دمام سے اسلام آباد آنے والی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق 8جہاز رن وے پر موجود ہیں اس لئے مزید جہاز کھڑے نہیں کئے جاسکتے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان