گرمیاں شروع ہوتے ہی پہاڑوں پر برف پگھلنے کا عمل شروع

برف پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کابہاؤبتدریج بڑھے گا‘دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد29ہزارکیوسک ‘دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کا بہاؤ 45 ہزار کیوسک‘دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کا بہاؤ25ہزارکیوسک ‘دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پربہاؤ18ہزارکیوسک ریکارڈ

پیر 3 اپریل 2017 13:09

گرمیاں شروع ہوتے ہی پہاڑوں پر برف پگھلنے کا عمل شروع
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 اپریل2017ء) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے شمالی علاقوں میں پہاڑوں پربرف پگھلنے کاعمل شروع ہوگیا ہے‘برف پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کابہاؤبتدریج بڑھے گا‘دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد29ہزارکیوسک ‘دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کا بہاؤ 45 ہزار کیوسک‘دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کا بہاؤ25ہزارکیوسک ‘دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پربہاؤ18ہزارکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو محکمہ موسمیات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایاہے کہ شمالی علاقہ جات میں پہاڑوں پربرف پگھلنے کاعمل شروع ہوگیاہے۔ برف پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کابہاؤبتدریج بڑھے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد29ہزارکیوسک ریکارڈ کی گئی۔ دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کابہاؤ45ہزارکیوسک ہے۔ادھر دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کا بہاؤ25ہزارکیوسک ہے جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کیمقام پربہاؤ18ہزارکیوسک ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..