گلگت بلتستان ، مختلف علاقوں میں بارش کے بعد برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی

شگر میں دو روز سے بارش کا سلسلہ جاری ، کئی برس کے بعد اپریل کے مہینے میں برفباری پر مکین حیرت زدہ ،برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور ، طوفانی بارشوں سے کئی گھروں کی چھتیں ٹپکنے لگیں

جمعرات 6 اپریل 2017 11:33

گلگت بلتستان ، مختلف علاقوں میں بارش کے بعد برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 اپریل2017ء) گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی۔ شگر اور گرد و نواح کی وادی میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ اپریل میں رٴْت بدلی تو بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔

(جاری ہے)

گلگت بلتستان میں بھی بادل خوب برسے ، شگر میں دو روز سے جاری بارش کے بعد برفباری سے موسم سرما لوٹ آیا۔ اپریل میں برف باری کئی برسوں بعد ہوئی جس پر مقامی لوگ بھی حیرت زدہ ہوگئے۔ برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ طوفانی بارشوں سے کئی گھروں کی چھتیں جگہ جگہ سے ٹپکنے لگیں۔ موسم کا حال بتانے والوں نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی جبکہ علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..