Weather News in Urdu - Latest Weather Updates
Latest Weather News in Urdu Live Today - Read latest online Weather Urdu news updates from Pakistan and all around the globe.
موسم کی صورتحال اور خبریں
جمعہ 14 ستمبر 2018 20:44
راولپنڈی، اسلام آباد سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعہ 14 ستمبر 2018 13:16
پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ژالہ باری اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان
جمعہ 14 ستمبر 2018 12:39
ہری پور شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا
جمعہ 14 ستمبر 2018 11:14
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ژالہ باری اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات 13 ستمبر 2018 22:49
بالائی پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان، ڈی جی خان، ژوب، ملتان ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات 13 ستمبر 2018 16:30
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا
جمعرات 13 ستمبر 2018 13:54
سمندری طوفان بریجات چین سے ٹکرا گیا،
جمعرات 13 ستمبر 2018 10:50
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ..
بدھ 12 ستمبر 2018 14:02
طاقتور سمندری طوفان فلورنس بہت ذیادہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن سکتا ہے ، ماہرین
بدھ 12 ستمبر 2018 13:33
خطرناک سمندری طوفان امریکا کی جانب بڑھتا ہوا،آج ریاست کیرولینا سے ٹکرائے گا
بدھ 12 ستمبر 2018 11:36
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے اور گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان
منگل 11 ستمبر 2018 23:48
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم گرم مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات
منگل 11 ستمبر 2018 17:01
بھمبر میں موسلا دھار بارش گلیوں میں پانی رواں ، بارش کے بعد شہر سے بجلی غائب
منگل 11 ستمبر 2018 15:42
مردان ،ْ بارش کے باعث چھتیں گرنے کے واقعات میں تین بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ،ْ تین زخمی
منگل 11 ستمبر 2018 12:37
سموگ پرقابو پانے کیلئے 20اکتوبر سے دو ماہ کے لیے اینٹوں کے بھٹوں کو بند رکھنے کا حکم