پاکستانی فوج کا سپیشل سروسز گروپ دنیا کی 8 قابل ترین ایلیٹ سپیشل فورسز میں شامل
امین اکبر بدھ 19 اپریل 2017 23:49
بزنس انسائیڈ نامی ویب سائٹ نے دنیا کی 8 قابل ترین ایلیٹ سپیشل فورسز کی فہرست شائع کی ہے۔اس فہرست میں پاکستان کے سپیشل سروسز گروپ یا ایس ایس جی کو 8 ویں نمبر پر شامل کیا گیا ہے۔ایس ایس جی اپنی سخت ٹریننگ کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ایس ایس جی کی ٹریننگ میں فل گیئر میں 12 گھنٹے میں 36 میل اور 50 منٹ میں 5 میل دوڑ بھی شامل ہے۔
اس فہرست میں پانچویں نمبر پر فرانس کی National Gendarmerie Intervention Group یا GIGN بھی شامل ہے۔
(جاری ہے)
جی آئی جی این کو 1973 میں قائم کیا گیا تھا۔
اس فورس میں صرف 200 فوجی شامل ہوتے ہیں، اپنے قیام سے اب تک یہ 600یرغمالیوں کو آزاد کر اچکی ہے۔ فرانس میں قانون ہے کہ کوئی بھی اس یونٹ کے فوجیوں کی تصویر شائع نہیں کر سکتا۔ 1979 میں خانہ کعبہ میں پھنسے یرغمالیوں کو نکالنے میں جی آئی جی این نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ چونکہ مکہ میں کوئی غیر مسلم داخل نہیں ہو سکتا، اس لیے اس آپریشن سے پہلے اس یونٹ کے 3 افراد نے اسلام قبول کیا تھا۔اس فہرست میں پہلے نمبر پر یو ایس نیوی سیلز(US Navy SEALs) ہے، جسے 1962 میں قائم کیا گیا تھا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-