بلیئرڈ کے ماہر نے دنیا کی سب سے بڑی سٹک سے گیم مکمل کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 20 اپریل 2017 23:53

بلیئرڈ کے ماہر نے دنیا کی سب سے بڑی  سٹک سے گیم مکمل کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا
فرانس سے تعلق رکھنے والے  بلیئرڈ کے ایک کھلاڑی  اوربلیئرڈ کے کرتبوں کے ماہر نے  دنیا کی سب سے بڑی کیو سٹک بنا کر بلیئرڈ سے متعلقہ پانچ ورلڈ ریکارڈ بنائے ہیں۔

(جاری ہے)


28سالہ فلورین کوہلر نے لاس ویگاس میں منعقدہ ایک تقریب میں 17 فٹ اور 7.4 طویل پول کیو  کو استعمال کر کے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔اس کیو سٹک کو فلورین کے سپانسر نے وہی میٹریل استعمال کر کے بنایا تھا، جس سے عام سٹک بنائی جاتی ہیں۔ تاہم فلورین کو یہ ثابت کرنا تھا کہ اس سے بلیئرڈ کی گیم مکمل  کی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu