برطانیہ کا سب سے بڑا کتا 7 فٹ کا ہے اور اس کا وزن ہاتھی کے بچے جتنا ہے
امین اکبر اتوار 23 اپریل 2017 23:46
سات فٹ لمبے کتے” بالتھازار“ کا وزن ہاتھی کے بچے جتنا ہے۔ بالتھازار کو جب حال ہی میں جانوروں کے ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا تو پتا چلا کہ 3 فٹ 3 انچ اونچا یہ کتا برطانیہ کا سب سے بڑا کتا ہے۔ 95 کلو گرام وزنی یہ کتا مہینے میں 30 کلو خوراک کھاتا ہے۔ بالتھازار اپنے مالک، مالکن اور اُن کے تین بچوں کے ساتھ گیڈلنگ، نوٹنگم کے ایک گھر میں رہتا ہے۔
بالتھازار اپنے مالک کے ساتھ اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کے پاس گیا تو وہ سب اس کا وزن دیکھ کر حیران رہ گئے۔ 15 سٹون 6 پاؤنڈ وزنی بالتھازار کا وزن دنیا کے سب سے اونچے کتے سے بھی3 سٹون یعنی 19 کلو گرام زیادہ ہے۔(جاری ہے)
گینیز ورلڈ ریکارڈ جانوروں کی بھلائی کے لیے سب سے زیادہ وزنی کتے کا ریکارڈ نہیں رکھتی۔اسی کی وجہ شاید یہ ہو کہ لوگ کتوں کو جان بوجھ کر بھاری کرنے کے لیے انہیں مضر صحت خوراک نہ کھلانا شروع کر دیں۔
پچھلے گرما میں تین سالہ کتے،جس کا نام میجر تھا، نے دنیا کے اونچے ترین کتے کا ریکارڈ بنایا تھا۔ میجر اپنے مالک برائن اور مالکن جولی ولیم کے ساتھ سوانسی، ساؤتھ ویلز میں رہتا ہے۔ جب وہ ٹانگوں پر کھڑا ہوتا ہے تو اس کا قد 8 فٹ اونچا ہوتا ہے تاہم اس کا وزن بالتھازار سے 19 کلو کم ہے۔
برطانیہ کا سب سے بڑا کتا
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-