- Home
- Weird
- 69 سالوں سے شادی شدہ جوڑا منٹوں کی جدائی بھی برداشت نہ کرسکا اورہاتھوں میں ہاتھ ڈالے وفات پا گیا
69 سالوں سے شادی شدہ جوڑا منٹوں کی جدائی بھی برداشت نہ کرسکا اورہاتھوں میں ہاتھ ڈالے وفات پا گیا
امین اکبر جمعہ 28 اپریل 2017 23:54
آئزک واٹکن کی بیوی نے ٹیریسا نے کئی سالوں تک الزائمر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد 12 بجکر 10 منٹ پر وفات پائی۔91 سالہ آئزک نے اگلے چالیس منٹ ہائی لینڈ پارک ہوسپیٹل ، سکوکی، الینوائے میں اپنی 89 سالہ بیوی کا ہاتھ پکڑے رکھا اور چالیس منٹ کے بعد وہ بھی وفات پا گیا۔12 بجکر 50 منٹ پر جب اُن کے گھر والوں نے اُن کے ہاتھوں کی انگلیاں چھڑانے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ آئزک بھی وفات پا چکا ہے۔
(جاری ہے)
آئزک کے بیٹے لیو آئزک کا کہناہے کہ اُن کا باپ اُن کی ماں سے الگ ہو کر کچھ نہیں کرنا چاہتاتھا۔
آئزک اور ٹریسا ارجنٹائن میں ملے تھے، بتدریج دونوں نے شادی کر لی۔دونوں نے مل کر ہی اپنے تین بچوں کلارا، ڈینئل اور لیونارڈو کی پرورش کی۔
اُ ن کی مشترکہ آخری رسومات کے موقع پر اُن کی بیٹی کلارا نے کہا کہ ایک دوسرے کےلیے اُن کا پیار اتنا مضبوط تھا کہ وہ ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکے۔
اس ماہ کے شروع میں بھی 71 سالوں سے شادی شدہ ایک جوڑا ایک دوسرے کی وفات سےلاعلم صرف 4 منٹ کے وقفے سے وفات پا گیا تھا(تفصیلات اس صفحے پر)۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-