اے فور کے عام کاغذ سے پلاسٹک، لکڑی اور شیشے کو باآسانی کاٹا جا سکتا ہے
امین اکبر پیر 15 مئی 2017 23:51
یوٹیوب کی ایک ویڈیو میں عام A4 کاغذ سے پلاسٹک، لکڑی اور شیشے کو کاٹتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اگر کاغذ کو بالکل گول کاٹ کر روٹری ٹول یا برمے میں استعمال کیا جائے تو وہ اپنے سے کئی سو گنا سخت چیزوں کو کاٹ دیتا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہےکہ سب سے پہلے ایک شخص کاغذ پر گلیو کی مدد سے دوسرے کاغذ کو چپکاتا ہے۔ اس کے بعد اس دوہرے کاغذ سے ایک گول ٹکڑا الگ کر لیتا ہے۔
(جاری ہے)
اس گول ٹکڑے کو روٹری ٹول سے گھما کر اس سے مختلف چیزوں کو کاٹا جاسکتا ہے۔
عام سا کاغذ جب عام حالت میں ہوتا ہے تو کافی کمزور سا ہوتا ہے لیکن گھومتے ہوئے اس کے کنارے بہت سخت ہو جاتے ہیں۔ یہ اتنے سخت ہو جاتے ہیں کہ لکڑی اور پلاسٹک کو بھی کاٹ دیں۔
یوٹیوب کی ایک دوسری ویڈیو میں ایک شخص میز پر لگے بلیڈ کو ہٹا کر کاغذ کا بنا ہوا بلیڈ لگا کر گھماتا ہے تو اس سے بھی لکڑیاں اور پلاسٹک کٹ جاتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-