اس تصویر میں کچھ تو گڑبڑ ہے۔ کیا آپ شناخت کر سکتے ہیں؟

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 2 جون 2017 23:44

اس تصویر میں کچھ تو گڑبڑ  ہے۔ کیا آپ شناخت کر سکتے ہیں؟
یہ تصویر بظاہر عام سی تصویر معلوم ہوتی  ہے۔ لیکن ایسا نہیں۔ تصویر میں نظر آنے والی چار خواتین بظاہر سیاح معلوم ہو رہی ہیں اور چھٹیوں کے دوران انہوں تصویر لیکر  سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔ لیکن سادہ سی نظر آنے والی یہ تصویر اتنی میں سادہ نہیں۔ اس میں کافی گڑبڑ گئی ہے۔ امگر پر  ایک صارف what047 نے اسے پوسٹ کیا تو یہ فوراً ہی وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

اس تصویر میں غیر معمولی بات تلاش کرنے کے لیے لوگ چاروں خواتین کو ہی دیکھتے رہے جبکہ اصل گڑبڑ پیچھے نظر آنے والے افراد میں ہے۔

پیچھے نظر آنے والے تمام افراد کے چہرے بالکل ایک سے ہیں۔ یعنی ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے وہ تمام افراد ہمشکل ہوں۔
اس تصویر کو کسی نے فوٹو شاپ کیا ہے اور پیچھے موجود ہر شخص کے چہرے کو ایک ہی شخص کے چہرے سے تبدیل کر دیا ہے۔ اس تصویر کو امگر پر پانچ لاکھ بار سے زیادہ دیکھا جا چکا ہے۔
اس تصویر میں کچھ تو گڑبڑ  ہے۔ کیا آپ شناخت کر سکتے ہیں؟

Browse Latest Weird News in Urdu