آئس کریم بھی اور پیزا بھی ۔ آئس کریم کا نیا فلیور متعارف کرا دیا گیا
UrduPoint Android Application

آئس کریم بھی اور پیزا بھی ۔ آئس کریم کا نیا فلیور متعارف کرا دیا گیا

ہفتہ جون 11:20 pm

فلاڈلفیا کی ایک آئس کریم شاپ نے ایک پیزا میوزیم کےقریب ہونے کا فائدہ اٹھاتےہوئے  ایک نئی قسم کی آئس کریم متعارف کرائی ہے۔
فش ٹاؤن کے قریب واقع لٹل بے بیز آئس کریم نے پیزا آئس کریم فلیور متعارف کرایا ہے۔

(خبر جاری ہے)

اس آئس کریم کو بنانے کےلیے اس

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

میں ٹماٹر، نمک، پسی  ہوئی سرخ مرچیں، لہسن اور دوسرے کئی مسالہ جات شامل کیے گئے  ہیں۔
آئس کریم کا یہ فلیور کافی زیادہ مشہور ہوگیا ہے۔ بہت سے لوگ آئس کریم  کو پیزا کے سلائس کے اوپر رکھ کر کھاتے ہیں۔