جلد کا رنگ کانسی جیسا کرنے کے لیے کوکا کولا میں نہانے کا نیا رواج
امین اکبر جمعہ 23 جون 2017 23:52
گوری رنگت کے افراد اپنے رنگ کو کانسی کی طرح کرنے کے لیے طرح طرح کےجتن کرتے ہیں۔کبھی وہ دھوپ میں لیٹے رہتے ہیں تو کبھی طرح طرح کی کریمیں استعمال کرتے ہیں۔ ایسے ہی افراد نے جلد کا رنگ بدلنے کے لیے کوکا کولا کا استعمال کرنا شروع کیا ہے۔
کئی سالوں سے کوکا کولا کو مشروب کے طور پر نہیں بلکہ دوسرے کاموں کے لیے بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
اور اب کوکا کولا کو جلد کا رنگ تبدیل کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ اس کے لیے لوگ پہلے کوکا کولا کو اپنے جسم پر انڈیل کو دھوپ میں لیٹتے ہیں۔کوکا کولا میں شامل کرامل ڈائی کو اگر جلد پر استعمال کیا جائے تو وہ جلد کا رنگ کانسی کی طرح کر دیتا ہے۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹر آف کاسمیٹک اینڈ کلینکل ریسرچ ان ڈرماٹالوجی، ماؤنٹ سینائی ہوسپیٹل ، نیویاک، جوشوا زیشنر کا کہنا ہےکہ کوکا کولا کو جلد سے استعمال کرنے سے جلد کا رنگ کانسی ہوجاتا ہے لیکن یہ خطرناک ہوتا ہے، اس لیے اس سے دور رہنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے استعمال سے جلد عارضی طور پر تو گہرے رنگ کی ہو جاتی ہے۔ لیکن سوڈا تیزابی ہوتا ہے جو خلیات کے مردہ ہونے کا سبب بنتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-