- Home
- Weird
- 3 لاکھ چھتریاں چوری کرا کر بھی چینی کمپنی کو چین نہیں آیا۔ مزید 3 کروڑ چھتریاں خریدی جائیں گی
3 لاکھ چھتریاں چوری کرا کر بھی چینی کمپنی کو چین نہیں آیا۔ مزید 3 کروڑ چھتریاں خریدی جائیں گی
امین اکبر منگل 11 جولائی 2017 23:45
بائیک شیئرنگ کے کاروبار سے متاثر ہوکر ایک چینی کمپنی نے چھتریاں کرائے پر دینے کا کاروبار شروع کیا۔ کمپنی نے 3 لاکھ چھتریوں سے یہ کاروبار شروع کیا، جو تقریباً ساری ہی چوری ہو گئیں ہیں۔
شیئرنگ ای امبریلا کے بانی ژہاؤ شوپنگ کہنا ہے کہ شینزن میں قائم کمپنی کو 3 لاکھ چھتریوں سے شروع کیا گیا تھا۔ یہ چھتریاں شنگھائی، نانجنگ، گوانگزہو اور نانچنگ سمیت 11 شہروں میں کمپنی کے سنٹروں پر رکھی گئی لیکن چند ہفتوں بعد ہی چوری ہوگئیں۔
(جاری ہے)
امبریلا شیئرنگ سروس کو چلانے کے لیے کمپنی نے 2.79 ڈپازٹ کے ساتھ آدھے گھنٹہ استعمال کی قیمت 7 سینٹ رکھی تھی۔ ایک چھتری واپس نہ آنے کا مطلب ہے کہ کمپنی کو 8.82 ڈالر کا نقصان ہوا۔
ژہاؤ کا کہنا ہے کہ وہ اپنا کاروبار ترک نہیں کریں گے بلکہ وہ اپنے طریقہ کار میں تبدیلیاں کریں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک وہ 3 کروڑ چھتریوں کی فراہمی کو یقینی بنا کر چین کے دوسرے شہروں میں بھی کاروبار کو پھیلائیں گے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-