یونیورسٹی نے گھاس کی صفائی کے لیے بکریوں کی خدمات لے لیں اور لیبر یونین کی نیندیں اڑ گئی
امین اکبر بدھ 12 جولائی 2017 23:52
مشی گن یونیورسٹی کی لیبر یونین نے انتظامیہ کو میدانوں سے گھاس کی صفائی کے لیے بکریوں کی خدمات حاصل کرنے پر اپنے خدشات سے آگاہ کر دیا ہے۔
ویسٹرن مشی گن یونیورسٹی نے کچھ عرصہ پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ گھاس کی صفائی کے لیے بکریوں کی خدمات حاصل کریں گے۔
امریکن فیڈریشن آف سٹیٹ، کاؤنٹی اینڈ میونسپل ایمپلائز لوکل 1668، کاٹھی بابیٹ نے ایک نیوز لیٹر میں بتایا کہ انہوں نے انتظامیہ کو اپنے خدشات سے آگاہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ویسٹرن مشی گن یونیورسٹی کی ترجمان شیرل رولینڈ کا کہنا ہے کہ میدان سے گھاس صاف کرنے کے لیے بکریاں رکھنے کا فیصلہ ماحول دوستی کی وجہ سے کیا گیا۔ اس فیصلے کا مقصد ملازمین کو ہٹا کر پیسے بچانا نہیں تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی ملازم کو نکال کر بکریوں کو نہیں رکھا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ لیبر یونین کے خدشات پر ابھی تفصیلی تبصرہ نہیں کریں گی،کیونکہ اس طرح کی شکایات کودیکھنے کے لے یونیورسٹی کا اپنا طریقہ کار ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-