ایک عورت نے سیلفی لینے کی کوشش میں لاکھوں ڈالر کے فن پارے برباد کر دئیے
UrduPoint Social

ایک عورت نے سیلفی لینے کی کوشش میں لاکھوں ڈالر کے فن پارے برباد کر دئیے

پیر جولائی 11:21 am

لاس اینجلس۔ ایک عورت نے فن پاروں کے سٹینڈ کے ساتھ کھڑے ہو کر سیلفی لینے کی کوشش میں لاکھوں ڈالر کے فن پارے تباہ کر دئیے ۔
مذکورہ عورت ایک نمائش کے دواران  سیلفی لینے کے لیے   بظاہر سٹینڈ کا سہارا لینے کے لیے بیٹھی تو اپنی توازن بھی  کھو بیٹھی اور فن پاروں کے سٹینڈ سے ٹکرا گئیں۔ اُن کے ٹکرانے سے ایک سٹینڈ گرا اور اپنے ساتھ قطار میں رکھے دیگر فن پاروں کے سٹینڈ کو بھی گراتا گیا۔

(خبر جاری ہے)

اس واقعے میں 12 فن پاروں کو شدید نقصان

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

پہنچا۔ ان میں سے 3 فن پارے مکمل طور پر تباہ ہوگئے جبکہ 9 فن پاروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ عورت کی سیلفی  لینے کی اس کوشش میں مجموعی طور پر 2 لاکھ ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔
عورت کی سیلفی لینے کی کاروائی کو سی سی ٹی وی کیمروں نے محفوظ کر لیا تھا۔ آپ بھی اس واقعے کی فوٹیج دیکھیے۔

مزید خبریں