گرین لینڈ شارک کی عمر سب جانوروں سے زیادہ ہوتی ہے

Ameen Akbar امین اکبر اتوار 23 جولائی 2017 23:54

گرین لینڈ شارک کی عمر سب جانوروں سے زیادہ ہوتی ہے

گرین لینڈ شارک    کو گوری (gurry shark) یا گرے شارک بھی کہتے ہیں۔ یہ  دنیا میں طویل ترین عمر کا حامل جاندار ہے۔اس کی عمر 272 سال سے  512سال ہوتی ہے۔فقاریہ جانداروں میں یہ سب سے زیادہ عمر کا حامل ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

حیرت کی بات ہے کہ یہ مچھلی 150 سال کی عمر میں جنسی طور پر بالغ ہوتی ہے۔
گرین لینڈ شارک 6.4 میٹر لمبی (21فٹ لمبی ہو سکتی ہو۔اس کا وزن 1000 کلوگرام تک ہوتا ہے۔گرین لینڈ شارک 7.3 میٹر  لمبی اور 1400 کلو گرام ہوتا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu