گولف کا شوقین جوڑا برطانیہ کے 743 گولف کورسز میں جا چکا ہے۔ باقی میں بھی جانا چاہتا ہے۔

Ameen Akbar امین اکبر پیر 24 جولائی 2017 23:49

گولف کا شوقین جوڑا برطانیہ کے 743 گولف کورسز میں جا چکا ہے۔ باقی میں بھی جانا چاہتا ہے۔

گالف سے پاگل پن کی حد تک پیار کرنے والا جوڑا برطانیہ کے اکثر گولف کورسز کا دورہ کر چکا ہے۔
رچرڈ اور ایملی گوٹفریڈ اب تک برطانیہ کے 743 گالف کورسز میں گھوم اور کھیل چکے ہیں۔یہ جوڑا اگلے بارہ ماہ میں 800 گولف کورسز کا دورہ مکمل کرے گا۔ یہ جوڑا 2012 ورلڈ ایڈونچر گالف ماسٹر میں بھی حصہ لے چکا ہے۔
رچرڈ کا کہنا ہےکہ 2006 انہیں برطانیہ بھر کے سمندر کے ساحل دیکھنے کا موقع ملا۔

(جاری ہے)

اسی دوران ان کی گولف سے محبت شروع ہو گئی۔رچرڈ نے بتایا کہ وہ ساؤتھ سی میں تھے ، جب انہیں ایک پرائیویٹ ایڈونچر کالف کورس میں کھیلنے کا موقع ملا۔رچرڈ نے بتایا کہ وہ دو دن تک اس گالف کورس میں کھیلے۔اس کے بعد وہ مختلف مقامات پر سمندر کے کنارے گئے اور انہیں ہر جگہ پر گالف کورس بھی ملا۔ اس کے بعد وہ گالف کھیلنے لگے۔
ایملی کا کہنا ہے کہ اس کی اچھی بات یہ  ہے کہ آپ ملک میں گھوم پھر سکتے ہیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu