گرمی کے ستائے ایک نوجوان نے شاور پہن کر نکلنا شروع کر دیا۔ جہاں گرمی لگی وہی شاور استعمال کر لیا۔

Ameen Akbar امین اکبر پیر 24 جولائی 2017 23:50

گرمی کے ستائے ایک نوجوان نے شاور پہن کر نکلنا شروع کر دیا۔ جہاں گرمی لگی وہی شاور استعمال کر لیا۔


چین ک ے ایک نوجوان نے گرمی کو شکست دینے کے لیے انوکھا طریقہ اپنا ہے۔اس نوجوان نے سپرے مشین کو اپنی  کمر سے باندھا اور اس کی نوزل کو سر پر شاور کی طرح باندھ دیا۔

(جاری ہے)

اس کے بعد جہاں اسے گرمی لگی وہ ستی سپرے مشین خود پر سپرے کرتا اور گرمی کو بھگا دیتا۔
یہ ویڈیو اس ماہ کے شروع میں چونگ چنگ  میں فلمائی گئی تھی۔اس ہفتے چونگ چنگ کا درجہ حرارت 100 ڈگری فارن ہائٹ سے بھی زیادہ ہے، جس کی وجہ سے اس نوجوان کو  اس انوکھے طریقے سے گرمی بھگانا پڑی۔

Browse Latest Weird News in Urdu