میکڈونلڈ کا ہیمبرگر سٹرا جاپانیوں کا نیا شوق بن گیا

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 27 جولائی 2017 23:42

میکڈونلڈ کا ہیمبرگر سٹرا جاپانیوں کا نیا شوق بن گیا

جاپان کے سوشل میڈیا صارفین انٹرنیٹ پر جاپان کے بالکل نئے رواج کی  تصاویر شیئر کر رہے ہیں، اب جاپانیوں نے میکڈونلڈ کے برگر کو ڈرنک ڈھکنے کے لیے  استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)


ہیمبرگر سٹرا یا ڈرنک ایکس ہیمبرگر کے نام سے  منسوب اس رواج میں برگر کے بالکل درمیان میں ایک سوراخ کیا جاتا ہے اور اس میں سے ایک سٹرا گزار ڈرنگ میں ڈال دیا جاتا ہے۔
اس سے پہلے پہلے سال بھی جاپان میں ایک انوکھا رواج شروع ہوا تھا، جس میں صارفین آئس کافی پر میٹھی پوری رکھ  سڑا سے پیتے تھے۔ اسی سے متاثر ہوکر اس سال ہیمبر گر سٹرا شروع کیا گیا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu