خبردار۔۔۔ سبزیوں کو زیادہ نہ پکائیں

بدھ 25 نومبر 2009 13:52

خبردار۔۔۔ سبزیوں کو زیادہ نہ پکائیں
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 نومبر ۔2009ء) ایک حالیہ تحقیق نے اس تصو ر کو غلط قرار دیا ہے کہ زیادہ پکا نے سے سبزیو ں کی غذ ائیت ضا ئع ہوجاتی ہے۔ بر طا نیہ میں کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یہ تصور غلط ہے کہ کچی سبزیاں کھانازیادہ فا ئدہ مند ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ان تصورات کو بھی غلط قرار دیا کہ سنگترے کا رس پینے سے وزن میں کمی آ تی ہے یا زیا دہ چبا نے سے کھا نا اچھی طرح ہضم ہوتا ہے۔ بر طانوی ما ہرِ امراضِ معدہ کے مطا بق عا م لوگوں میں کھا نے پینے سے مطا بق غلط تصورات پائے جا تے ہیں جن کا در ست کرنا ضروری ہے تاکہ عام افراد درست طو ر پر اپنی صحت کا خیا ل رکھ سکیں ۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu