دانتوں سے بیک وقت تین کاریں کھینچنے والامصری نوجوان
ٹائسن پوری تلوار نگل سکتا ہے، انگاروں پر ، ٹوٹے شیشے کے ٹکڑوں اور کیلوں پر بھی چل سکتا ہے،رپورٹ
پیر 14 اگست 2017 12:52
(جاری ہے)
پوری پوری تلوار نگل سکتا ہے اور بغیر کسی تکلیف کے اسے باہر نکال سکتا ہے۔ انگاروں پر چلنے، ٹوٹے شیشے کے ٹکڑوں اور کیلوں پر چل سکتا ہے۔
اپنے سر سے بھاری پتھر توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے، پتھر تورٹے ہوئے اس کے سر کوئی چوٹ نہیں آتی۔محمد ٹائیسن کے نام سے اپنا تعارف کرانے کے بعد مصری ’سپرمین‘ نے بتایا کہ اسے اس کی جسمانی صلاحیت اور طاقت کا پتا اس وقت چلا جب اس کی عمر چھ سال تھی،وہ اپنے گاؤں میں جب بھی فٹ بال یا کوئی دوسرا کھیل کھیلتا تو ہر بار کامیاب ہوتا۔ ایک بار فٹ بال کے ایک مقابلے کے اختتام پر ہارنے والی بارہ رکنی ٹیم اس کے پیچھے پڑ گئی اور انہوں نے اسے بہت مارا۔ٹائیسن کا کہنا تھاکہ اس نے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا اور ایک کھجور کاتنا توڑ کر ان کے پیچھے بھاگا۔ تھوڑ دور بھاگنے کے بعد اسے اس کے والد کی آواز سنائی دی جو خود بھی پیچھے پیچھے بھاگ رہے تھے۔ انہوں نے ٹائیسن کو لڑکوں کا پیچھا کرنے سے منع کیا۔ وہ کہتا ہے کہ میں حیران تھا کہ میرے ہاتھ میں کھجور کے تنے کا وزن 100 کلو گرام سے زیادہ تھا اور اس وقت اس کی عمر چھ سال تھی۔ٹائیسن کا کہنا تھا کہ اس کے والد نے اپنے ایک دوست جو المنصورہ اسٹیڈیم میں ملازم تھے کی معاونت سے اسے کشتی کے مقابلوں میں شامل کرنے کی کوشش کی تو وہ اس میں کامیاب رہے۔ اس نے بھاری چیزیں اٹھانے، باکسنگ کرنے اور چھلانگیں لگانے سمیت متعدد دیگر مقابلوں میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔ 1500 میٹر دوڑ کے ایک مقابلے میں بھی وہ جیت گیا۔ٹائیسن کا کہنا تھا کہ اس نے اپنی طاقت کا ایک اور جگہ مظاہرہ کیا اور ایک آٹو بس کو کھینچ لیا۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بالوں سے تین تین کاریں کھینچ سکتا ہے۔ سیکڑوں کلو وزنی چیزیں اٹھا کر نہ صرف چل سکتا ہے بلکہ دوڑ سکتا ہے۔اس کا کہنا تھاکہ وہ اپنے دانتوں یا بالوں سے طیارہ کھینچنے کے لیے تیار ہے۔ وہ اپنی جسمانی طاقت کو فلمی دنیا میں آزمانا چاہتا ہے۔ اگر حکومت اس کے ساتھ تعاون کرنا چاہتی ہے تو اس سے رابطہ کرے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-