داڑھی اور مونچھوں کی عالمی چیمپئن شپ 2017 کے شرکا کی منتخب تصاویر

Ameen Akbar امین اکبر پیر 11 ستمبر 2017 13:25

داڑھی اور مونچھوں کی عالمی چیمپئن شپ  2017 کے شرکا کی  منتخب تصاویر

چہرے پر موجود بالوں یعنی داڑھی اور مونچھوں کے حوالے سے داڑھی اور مونچھوں کی عالمی چیمپئن شپ ایک اہم مقابلہ ہے۔ 1990سے جاری اس مقابلے میں شرکا نت نئے انداز سے داڑھی اور مونچھوں کو سجا سنوار کر پیش ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

2017 میں ہونے والا مقابلہ آسٹن ، ٹیکساس میں ختم ہو چکا ہے۔ایک مشہور فوٹو گرافر گریگ اینڈرسن نے اس مقابلے میں شرکا کی بہت سی تصاویر بھی بنائی ہے۔ ان میں سے منتخب تصاویر آپ بھی دیکھیں۔

داڑھی اور مونچھوں کی عالمی چیمپئن شپ 2017

Browse Latest Weird News in Urdu