ڈیڈ بیگ سے کمزور افراد بھی موٹے دکھائی دیں گے

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 21 ستمبر 2017 23:45

ڈیڈ بیگ سے کمزور افراد بھی موٹے  دکھائی دیں گے

ایسے کمزور افراد جو موٹے نظر آنا چاہیں، اس کے لیے ایک دلچسپ بیگ ایجاد کیا گیا ہے ۔ یہ بیگ جس نوجوان نےایجاد کیا ہے، وہ بہت پریشان تھا  کھائے پیئے بغیر کس طرح موٹا اور باپ کی طرح نظر آئے۔ اپنی پریشان کو حل کرتے کرتے انہوں نے ڈیڈ بیگ بنا لیا۔ اس بیگ کو پیٹ پر باندھ کر کوئی  بھی کمزور انسان موٹا نظر آتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ اس بیگ میں اپنی قیمتی چیزیں بھی حفاظت سے  رکھی جا سکتی ہیں۔
یہ ڈیڈ بیگ ابھی فروخت کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ اس کے موجد ابھی کسی ایسے پارٹنر کو تلاش کر  رہے ہیں، جو اس کی بڑے پیمانے پرتیاری میں اُن کی مدد کر سکیں ۔امید ہے کہ پارٹنر ملنے کے بعد اس کی  بڑی پیمانے پر تیاری جلد ہی شروع ہو جائے گی۔

ڈیڈ بیگ سے کمزور افراد بھی موٹے  دکھائی دیں گے

Browse Latest Weird News in Urdu