66 ملین سال بعد ڈائنو سار کو سرکاری عہدہ مل ہی گیا

Ameen Akbar امین اکبر پیر 25 ستمبر 2017 23:39

66 ملین سال بعد ڈائنو سار کو سرکاری عہدہ مل ہی گیا
ایک ڈائنو سار کو کیلیفورنیا  کی ریاست کاسرکاری ڈائنوسار بننے میں 66 ملین سال لگ گئے۔گورنر جیری براؤن نے  ہفتے کو ایک بل پر دستخط کیے، جس سے Augustynolophus morrisi سنہری سٹیٹ (کیلیفورنیا)  کا سرکاری ڈائنو سار بن گیا۔

(جاری ہے)

یہ ڈائنو سار66 ملین سے100 ملین سال پرانا ہے۔ یہ ڈائنو سار صرف کیلیفورنیا میں ہی پایا گیا ہے۔
دوسری کئی ریاستوں اور واشنگٹن، ڈی سی کے سرکاری ڈائنو سار بھی ہیں۔ کیلیفورنیا نے صرف ڈائنوسار کو ہی سرکاری درجہ نہیں دیا۔ اس ریاست نے  30 کے قریب  چیزوں کو سرکاری درجہ دیا ہوا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu