سب سے بڑی سبزیاں اگانے والےشخص نے دنیا کا سب سے بڑا حلوہ کدو بھی اگا لیا
امین اکبر منگل 10 اکتوبر 2017 23:19
رہوڈ آئی لینڈ کے ایک کسان نے جناتی سائز کی سبزیاں اگانے کے مقابلے میں سب سے بھاری کدو اور سب سے بڑی لوکی کے بعد اب سب سے وزنی حلوہ کدو(پیٹھا) کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔
جو جوترا نے جناتی سبزیوں کےد و ریکارڈ تو پہلےہی بنائے ہوئے تھے ، اس کے بعد تیسرا ریکارڈ سب سے وزنی حلوہ کدو اگانے کا ریکارڈ اسی ہفتے بنایاہے۔جو کے اگائے ہوئے حلوہ کدو کا وزن 2118 پاؤنڈ(960 کلوگرام ) ہے۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے جو نے 2006 میں 126.5 انچ(3.21 میٹر) کی لوکی اگائی تھی۔ 2007 میں انہوں نے 1689 پاؤنڈ(766 کلوگرام) وزنی کدو اگایا تھا۔جو کے بنائے یہ ریکارڈ پہلے توڑے جا چکے ہیں لیکن جو وہ پہلا شخص ہے، جس کے پاس سب سے زیادہ اہم کیٹیگری کے تین ریکارڈ ہیں۔
جو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے حلوہ کدو کو اس ماہ نیویارک لے جائے گا، جہاں اسے نیویارک بائیوناٹیکل گارڈن میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-