جو عورت ایک ماہ پہلے تک تیر نہیں سکتی تھی، اب وہ جل پری بن گئی ہے
UrduPoint Android Application

جو عورت ایک ماہ پہلے تک تیر نہیں سکتی تھی، اب وہ جل پری بن گئی ہے

منگل اکتوبر 11:19 pm

ایک عورت جو ایک ماہ پہلے تک تیر نہیں سکتی تھی، اب جل پری بن گئی ہے۔
کائی چان کو ایک ماہ پہلے تک تیرنا بھی نہیں  آتا تھا۔ اب کائی ایک تفریحی پارک کے  واٹر ٹینک میں جل پری  بن کر کرتب دکھاتی ہے۔

(خبر جاری ہے)

کائی چان، ،  شیانگیانگ، چین کے ڈیپ ڈریم انڈر واٹر  ورلڈ میں جل

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

پری کی دم پہنے ہر روز بارہ گھنٹے تیرتی ہے۔کائی حاضرین  کے  سامنے  ہر روز 7  بار اپنے فن کا مظاہرہ کرتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کائی کو خود پر سے نمکین پانی صاف کرنے کے لیے 8 بار نہانا پڑتا ہوگا۔

مزید خبریں