مرچوں والا کھانا مانگنے پر ریسٹورنٹ کا شیف کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہوگیا

Ameen Akbar امین اکبر اتوار 15 اکتوبر 2017 23:35

مرچوں والا کھانا مانگنے پر ریسٹورنٹ کا شیف کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہوگیا

لوگان ڈوان کا تعلق جیکسن ویل فلو ریڈا سے ہے۔ وہ اور اُن کی بیوی  نے جنوب مشرقی ایشیا کے ایک ریسٹورنٹ میں ایک ڈش منگوائی ۔ یہ ڈش مرچوں کی ہی بنی ہوتی ہے لیکن لوگان نے کہا کہ اس ڈش کو تھوڑا زیادہ مرچوں والا رکھیے گا۔

(جاری ہے)


بعد میں لوگان کو جو بل موصول ہوا اس پر 17 باز سپائیسی(spicy)  لکھا ہوا تھا اور لکھا تھا کہ ان سے  جل جانے کے لیے معذرت کر لیجہے گا۔
لوگان نے یہ رسید سوشل میڈیا پر شیئر کی تو یہ اب تک لاکھوں بار شیئر ہو چکی ہے اور لاکھوں  لوگ اسے لائک کر چکے ہیں۔

مرچوں والا کھانا مانگنے پر ریسٹورنٹ کا شیف کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہوگیا

Browse Latest Weird News in Urdu