سابق پولیس آفیسر کا 37 سال بعد بھی یہی کہنا ہے کہ اسے خلائی مخلوق نے اغوا کیا تھا
امین اکبر جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:44
ایک 70سالہ شخص کا کہنا ہے کہ 1980 میں خلائی مخلوق نے اسے اغوا کیا تھا۔ اس واقعے کی تفصیلات انہوں نے ایک کتاب میں لکھی ہیں۔
سابق پولیس آفیسر ایل گوڈفرے نے دعویٰ کیا ہے کہ 1980 میں اس کا مافوق الفطرت قوتوں سے سامنا ہوا تھا، جن کا تعلق دوسری دنیا ؤں سے تھا۔
ایلن کا سامنا مبینہ اڑن طشتری سے تب ہوا تھا، جب وہ گمشدہ گایوں کے بارے میں تحقیقات کر رہے تھے۔
ایلن نے اس واقعے سے متعلق ایک کتاب لکھی ہے، جس کا نام ”وہ کون اور کیاتھے؟“ ہے۔
(جاری ہے)
یہ کتاب اصل میں انہوں نےاپنے پوتوں کو اس واقعے کے بارے میں بتانے کےلیے لکھی ہے۔ایلن کا کہنا ہے کہ اس کتاب میں اس واقعے کی ایک ایک تفصیل لکھ دی ہے۔
ایلن کے اغوا کا یہ واقعہ 28 نومبر 1980 کو پیش آیا تھا۔
ایلن نےپچھلے ایک سال تک بیمار رہنے کے بعد فیصلہ کیا کہ انہیں اپنے تجربات کو لکھنا چاہیے تاکہ اُنکےپوتوں کے ان کے تجربے معلوم ہو سکے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-