2018 میں کیا ہوگا؟ ڈونلڈ ٹرمپ اور بریکسٹ کی پیش گوئی کرنے والے نے نئی پیش گوئیاں ..
UrduPoint Social

2018 میں کیا ہوگا؟ ڈونلڈ ٹرمپ اور بریکسٹ کی پیش گوئی کرنے والے نے نئی پیش گوئیاں کر دیں

منگل نومبر 11:45 pm

2018 کے شروع ہونے میں 6 ہفتے ہی رہ گئے ہیں اور ایک شخص کا خیال ہے کہ اسے 2018 کے بارے میں ابھی سے معلوم ہے۔
کریگ ہمیلٹن پارکر  نے 2016 میں بریکسٹ اور ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن جیتنے کے بارے میں پیش گوئی کی تھی۔ کریگ نے اب 2018 کے لیے کچھ پیش گوئیاں  کی ہیں۔ کریگ نے اپنی پیش گوئیاں  اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں کی ہیں۔ کریگ کے مطابق  2018 میں :۔
•    دہشت گردوں کے کئی حملے ہونگے۔

(خبر جاری ہے)


•    برطانیہ

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

میں  کئی ہڑتالیں ہونگی
•    ایک امریکی جنگی بحری جہاز ڈوب جائے گا۔
•    شمالی کوریا کے آمر کم جونگ ان کا تختہ الٹ جائے گا۔
•    شہزادہ ہیری اور میگن مرکل اپنی منگنی کا اعلان کر دیں گے۔
•    ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے  کی کوشش سے بچ جائے گا۔
•    نیپلز کے قریب ایک آتش فشاں پہاڑ پھٹ جائے گا ۔
•    براعظم انٹار کٹکا کا ایک بڑا حصہ براعظم سے الگ ہو جائے گا۔

مزید خبریں