آگ لگنے کے بعد گینیز ورلڈ ریکارڈ کی حامل بلیاں غائب ہوگئی

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 15 نومبر 2017 23:35

آگ لگنے کے بعد گینیز ورلڈ ریکارڈ کی حامل بلیاں غائب ہوگئی

ڈیٹرائٹ  کے ایک گھر میں آگ لگنے کے بعد اس گھر میں رہنے والی دو بلیاں بھی لاپتا ہے۔ یہ کوئی عام بلیاں نہیں تھیں بلکہ ان کے پاس دو گینیز ورلڈ ریکارڈ تھے۔
ول اور لاؤرین پاورز کو اتوار کو لگنے والی آگ سے بچ نکلے لیکن اسی وقت سے آرکچرس اور سائیگنس بھی نظر  نہیں آرہے۔

(جاری ہے)

دونوں بلیاں تبھی سے غائب ہیں۔ول کا کہنا ہے کہ دونوں بلیوں نے گھر کا دروازہ کھولا اور نکل گیں۔
آرکچرس کے پاس اونچی  ترین   گھریلو بلی کا  عالمی ریکارڈ ہے جبکہ سائیگنس  سب سے بڑی دم کی مالک ہے۔
آرکچرس کی  اونچائی 19 انچ ہے جبکہ سائیگنس کی دم کی لمبائی 17 انچ ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu