بیٹے کی پلاسٹک سرجری کے بعد ماں بھی اسے نہ پہچان سکی
امین اکبر جمعہ 24 نومبر 2017 23:51
تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک عورت اپنے 22سالہ بیٹے کو اس کی پلاسٹک سرجری کے بعد نہیں پہچان سکی۔ یہ پلاسٹک سرجری جنوبی کوریا میں ایک مشہور ٹی وی شو کے لیے کی گئی تھی۔بیٹے کی سرجری سے پہلےا ور بعد کی تصویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ماں بیٹے کو نہ پہچاننے میں حق بجانب ہے کیونکہ پلاسٹک سرجری نے بیٹے کے چہرے کی خرابیاں دور کر کے چہرہ بہت خوبصورت بنا دیا ہے۔
تھائی لینڈ کی ایک فیکٹری میں کام کرنے والا 22سالہ نوپاجیت مونلن ہر وقت دوسروں سے اپنا چہرہ چھپائے رکھتا تھا۔چہرے کی خرابی کی وجہ سے وہ ساتھی مزدوروں سے بھی نہیں ملتا تھا بلکہ الگ تھلگ بیٹھ کر کھانا کھاتا تھا۔
خوش قسمتی سے نوپاجیت کو جنوبی کوریا کے ایک مشہور ٹی وی شو Let Me In کے تھائی ایڈیشن میں چنا گیا تو اس کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔
(جاری ہے)
نوپاجیت جنوبی کوریا چلا گیا، جہاں کئی آپریشن کے بعد اس کی شکل ایسے بدلی کہ وہ بالکل نیا آدمی بن گیا۔اس کی سرجری کے تمام اخراجات لٹ می ان تھائی لینڈ نے برداشت کیے ہیں۔
لٹ می ان تھائی لینڈ کے سیزن 3 کے پریمیئر میں نوپاجیت اپنی ماں کے ساتھ ہی ایک میز کے ساتھ بیٹھا ہے لیکن اس ماں اسے نہیں پہچان رہی بلکہ وہ کہہ رہی ہے کہ میں اپنے بیٹے کا انتظار کر رہی ہے۔ یہ سن کر نوپاجیت اپنی ماں سے پوچھتا ہے کہ ماں مجھے پہچانا۔ تو ماں یہ تم ہو کہہ کر اس سے لپٹ گئی۔ رپورٹ کے مطابق نوپاجیت کی ماں کو پلاسٹک سرجری کے نشان دکھا کر یہ یقین دلایا گیا کہ یہ اس کا ہی بیٹا ہے۔ نوپاجیت اس وقت اگرچہ دیکھنے میں جنوبی کوریا کے کسی ماڈل کی طرح نظر آتا ہے لیکن اس کا کہنا ہے کہ اندر سے وہ وہی پرانا نوپاجیت ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-