سعودی عرب کے "Edge of The World" کی یہ ویڈیو آپکو یقین دلانے کے لیے کافی ہے کہ یہ کس قدر ناقابل یقین جگہ ہے

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 16 دسمبر 2017 14:54

سعودی عرب کے "Edge Of The World" کی یہ ویڈیو آپکو یقین دلانے کے لیے کافی ہے کہ یہ کس قدر ناقابل یقین جگہ ہے
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16دسمبر2017ء) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شمال مغرب میں 2 گھنٹے کے فاصلے پرشہر کی روشنی اور سمندر سے دور "دنیا کے کنارے" کے نام سے ایک شاندار نظارہ ہے جسکے پتھر اس قدر نرم و ملائم ہیں جو کسی کو بھی پھسلانے یا گرانے کے لیے کافی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس کا موازنہ امریکہ میں پتھروں کی شاندار تشکیل "گرینڈ کینیون" سے کیا جاتا ہے ۔ یہ پتھریلے پہاڑوں کا نا قابل یقین حد تک گہرا اور ڈھلوان زدہ کنارہ ہے جسکا نام "دنیا کا کنارہ " رکھا گیا ہے۔ موسم سرما میں اسکا کا نظارہ دھند کے ایک سمندر کے جیسا ہوتا ہے جس تک آپکی بینائی کے رسائی ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu