- Home
- Weird
- اگر کسی کاغذ کو 103 بار تہہ کیا جا سکے تو اس کی موٹائی معلوم کائنات کی چوڑائی سے زیادہ ہوگی۔ حیرت ..
اگر کسی کاغذ کو 103 بار تہہ کیا جا سکے تو اس کی موٹائی معلوم کائنات کی چوڑائی سے زیادہ ہوگی۔ حیرت انگیز معلومات
امین اکبر منگل 2 جنوری 2018 23:34
حقیت میں ایک کاغذ کو لاتعداد بار تہہ کیا جا سکتا ہے لیکن اس کے لیے آپ کو مطلوبہ لمبائی میں کاغذ اور تہہ کرنے کے لیے مافوق الفطرت طاقت چاہیے۔ موجودہ ذرائع کے مطابق ایک کاغذ کو13بار تہہ کیا گیا ہے جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ اس ریکارڈ کو بنانے کے لیے2 کلومیٹر طویل کاغذ صرف ہوا تھا۔ اگر آپ کاغذ کو 14 بار تہہ کرنا چاہیں تو ریاضی دانوں کے مطابق آپ کو 8 کلومیٹر طویل کاغذ درکار ہوگا۔
(جاری ہے)
کاغذ کی صرف ایک تہہ کا اضافہ کرنے سے اتنا زیادہ کاغذ کیوں درکار ہوتا ہے؟ اصل میں یہ اضافہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے شطرنج کے ہر خانے میں پچھلے خانے سے دوگنے چاول رکھنے سے ہوتا ہے۔
اسی طرح کاغذ کو تہہ کرتے ہوئے شروع میں چار پانچ بار تک تو ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ اسے چند بار مزید تہہ کیا جائے تو درکار کاغذ کی لمبائی کئی کلومیٹر ہوسکتی ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ کاغذ کو کتنی بار تہہ کرنے سے اس کی موٹائی کتنی ہوسکتی ہے۔
ایک کاغذ کو ایک دفعہ تہہ کیا جائے تو وہ ناخن جتنا موٹا ہو جائے گا۔
7 دفعہ تہہ کرنے سے کاغذایک 128 ورق رکھنے والی کتاب کے برابر موٹا ہو جائے گا
10 دفعہ تہہ کرنے سے اس کی موٹائی ہاتھ کے برابر ہو جائے گی
عالمی ریکارڈ بنانے ہوئے کاغذ کو 13 مرتبہ کہہ کیا گیا تھا تو اس کی موٹائی 2 فٹ ہو گئی تھی۔
23 بار تہہ کرنے پر تہہ شدہ کاغذ ایک کلومیٹر موٹا ہوگا
30 دفعہ تہہ کرنے پر کاغذ کی موٹائی 100 کلومیٹر ہو جائے گی ۔
42 دفعہ تہہ کرنے پر کاغذ زمین اور چاند کے بیچ سما جائے گا۔
51 دفعہ تہہ کرنے پر کاغذ زمین اور سورج کے بیچ سما جائے گا
81 دفعہ تہہ کرنے پر کاغذ کی موٹائی اینڈرومیڈ ا کہکشاں کی چوڑائی کے برابر یعنی 1 لاکھ 27 ہزار نوری سال ، ہو جائے گی۔
90 دفعہ تہہ پر کاغذ ہمارے ورگو سپر کلسٹر سے بھی زیادہ یعنی 13 کروڑ نوری سال موٹا ہو جائے گا۔
اور اگر ہم کاغذ کو 103 بار تہہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو ہمارا تہہ شدہ کاغذ معلوم کائنات میں سما جائے گا ۔ یاد رہے کہ معلوم کائنات کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک چوڑائی 93 ارب نوری سال ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-