- Home
- Weird
- فلاحی ادارےنے منجمد بالوں والے لڑکے کی مدد کے لیے جمع ہونے والے 5 لاکھ یوان اسے دینےکی بجائے ..
فلاحی ادارےنے منجمد بالوں والے لڑکے کی مدد کے لیے جمع ہونے والے 5 لاکھ یوان اسے دینےکی بجائے صرف8 ہزار یوان پر ٹرخا دیا
امین اکبر ہفتہ 20 جنوری 2018 23:52
وانگ فومین کا تعلق چین کے صوبے یوننان سے ہے اور وہ پرائمری سکول میں پڑھتا ہے۔ حال ہی میں وانگ کی کچھ تصاویر سامنےآنے پر اسے فراسٹ بوائے ( Frost Boy ) کا نام دیا گیا ہے۔ چائنا نیوز سروس ایجنسی کے مطابق یہ نام اسے اس وقت دیا گیا جب اس لڑکے کی تصاویر اس کے استاد نے آن لائن شیئر کیں۔ استاد کا کہنا تھا کہ وانگ کو گھر سے اسکول پہنچنے میں تقریباً تین میل کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے۔
جس دن اس کی مذکورہ تصویر لی گئی، درجہ حرارت منفی 9 سینٹی گریڈ تھا اور اس کے سر کے بالوں پر برف جمی ہوئی تھی۔ آن لائن شیئر کی جانے والی اس کی دیگر تصاویر میں وانگ کے پھٹے ہوئے اور سوجن والے ہاتھوں کو امتحانی پرچے کے اوپر دیکھا جا سکتا ہے۔ان تصویروں کے سامنے آنے کے بعد لوگوں نے وانگ کے لیے 500,000 یوان کی رقم اکٹھی کی لیکن فلاحی ادارے نے اس کے خاندان کو صرف 8,000 یوان دئیے۔(جاری ہے)
حالیہ برسوں میں چین میں وانگ جیسے بچوں پر بہت بحث ہوئی ہے۔ ایسےبچوں کے والدین شہروں میں کام کرنے جاتے ہیں تو انہیں گھروں میں بہن بھائیوں اور دادا دادی کے ہمراہ چھوڑ جاتے ہیں۔
2012 سے ہی چینی صدر شی جن پنگ کا ایک مقصد غربت کا خاتمہ کرنا بھی رہا ہے۔2016 کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق تقریباً 43.3 ملین دیہی آبادی تاحال غربت کی سطح (جو کہ 2,300 یوان سالانہ سے بھی نیچے زندگی بسر کر رہی ہے۔ چین کی کل آبادی اس وقت 1.4 ارب ہے۔
وانگ جو کہ غربت کے باوجود نہایت قابل طالب علم ہے، نے شنگھائی میں شائع ہونے والے ایک اخبار کو بتایا کہ وہ بڑے ہو کر پولیس آفیسر بننا چاہتا ہے تا کہ برے لوگوں سے لڑ سکے۔ اور اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ گرچہ اسکول تک سفر کرنا سردی سے بھرپور ہے لیکن یہ اتنا دشوار نہیں ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-