دنیا کے سب سے طویل القامت مرد اور سب سے چھوٹے قد کی عورت کا اہرام مصر کا دورہ

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 31 جنوری 2018 23:51

دنیا کے سب سے طویل القامت  مرد اور سب سے چھوٹے قد کی عورت کا اہرام مصر کا دورہ

مصر میں اہرام خوفو کا دورہ کرنے والے سیاح اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے اپنے بیچ میں دنیاکے طویل القامت شخص اور دنیا کی سب سے چھوٹے قد کی عورت کو اپنے بیچ دیکھا۔
ترکی کے 36سالہ کسان سلطان کوسین کے پاس  زندہ افراد میں دنیا کے طویل القامت شخص  ہونے کاگینیز ورلڈ ریکارڈ ہے۔

(جاری ہے)

سلطان کا قد 8 فٹ اور 3 انچ ہے۔ خوفو کے اہرام کے دورے پر اُن کے ساتھ 25 سالہ بھارتی اداکارہ جیوتی بھی تھی، جن کاقد2 فٹ 0.7 انچ ہے۔
مصر کےمحکمہ فروغ سیاحت  نے انہیں مدعو کیاتھا۔ حکام کا کہنا تھا یہ دونوں مہمان مزید چار روز تک مصر میں رہیں گےاور قاہرہ ٹاور کا بھی دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu