مچھلی پکڑنے کا شوق ہو تو موقع سیلاب میں بھی مل جاتا ہے

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 31 جنوری 2018 23:55

مچھلی پکڑنے کا شوق ہو تو موقع سیلاب میں بھی مل جاتا ہے

ایک آسٹریلیوی شخص کو مچھلی پکڑنے کا حد سے زیادہ ہی شوق ہے، تبھی تو موصوف نے سیلاب میں اپنی فشنگ راڈ نکالی اور سٹرک پر  مچھلی پکڑنے کی کوشش کرنےلگے۔

(جاری ہے)


ڈامیئن مونک نے فیس بک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے، جس میں اسے شمالی علاقے میں آئے ہوئے سیلاب  کے پانی سے اپنا مچھلی پکڑنے کا شوق پورا کرتے دکھایا گیا ہے۔ڈارون کے قریبی علاقے میں ڈامیئن نے  سڑک پر بہتے پانی میں  ہی مچھلی پکڑنے کی کوشش کی اور حیرت انگیز طور پر مچھلی کانٹے میں پھنس بھی گئی۔
صآرفین نے ڈامیئن کے مچھلی پکڑنے کے شوق اور سیلاب سے فائدہ اٹھانے کو کافی سراہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu