جڑواں بھائی کو اپنی جگہ جیل میں چھوڑ کر فرار ہونے والا قیدی پکڑا گیا
امین اکبر جمعہ 16 فروری 2018 23:47
الیگزینڈر جیفرسن ڈیلگاڈؤ کا تعلق پیرو سے ہے۔ جنسی زیادتی اور ڈکیتی کے الزام میں قید الیگزینڈر کو جیل سے فرار کے ایک سال بعد پکڑ لیا گیا ہے۔ الیگزینڈر جیل میں خود سے ملنے والے آنے اپنے ہم شکل جڑواں بھائی کو نشہ دے کر بے ہوش کرنے کے بعد اس کے کپڑے پہن کر فرار ہو گیا تھا۔
10 جنوری 2017 کو الیگزینڈر پیرو کی محفوظ ترین جیل پیڈراس گورڈاس سے فرار ہوگیا تھا۔
فرار کے دن الیگزینڈر کا ہم شکل جڑواں بھائی گیانکارلو اس سے ملنے، کھانا اور اس کے دوستوں کے خطوط دینے آیا تھا۔
28سالہ دونوں بھائیوں کی ملاقات جیل کے کامن روم میں ہوئی۔ ملاقات کے بعد الیگزینڈر اپنے بھائی کو اپنی کوٹھری میں لے گیا اور اسے نشہ آورسوڈا پینے کی پیش کش کی۔
(جاری ہے)
الیگزینڈر ایک سال تک تو آزاد گھومتا رہا لیکن کچھ دن پہلے اسے دارالحکومت لیما کے قریبی ساحلی شہر کالاؤ کے ایک مکان سے گرفتار کر لیا گیا۔ اس کے بارے میں اطلاع دینے والے کے لیے 20000 سولز یا 6100 ڈالر انعام تھا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-